Islam is Peace Speech by Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri Part-I:
Islam is Peace Speech by Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri Part-I
The face of terror is not the true faith of Islam. That's not what Islam is all about. Islam is peace. Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri Patron in Chief Minhaj-ul-Quran International has always advocated and spread the message of Islam that is peace. He has been most vocal to denounce and condemn terrorism and extremism at all levels and has been one of the most dynamic leaders to promote the cause of peace round the globe. Dr Qadri's endeavors have brought about inter-faith and inter-civilization harmony. Dr Qadri is known as ambassador of peace and his anti-terrorism struggle has been recognized in the past on several international forums. He has indeed generated through his leadership new awakening to advancing peace and forbearance and promoting tolerance, moderation, harmony and non-sectarianism for a safe and secure future of mankind. شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اس خطاب کہا کہ اسلام سلامتی اور امن کا دین ہے اور مسلمان ایک دوسرے سے ملنے پر ہمیشہ سلامتی بھیجتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک منہاج القرآن اس صدی کی تحریک امن ہے اور پوری دنیا میں قیام امن اسکا مشن ہے۔ انہوں نے کہا تحریک منہاج القرآن کی جنگ دہشت گردی، انتہا پسندی اور تنگ نظری کے خلاف ہے۔ تحریک منہاج القرآن عالمی سطح پر اسلام کے حقیقی تشخص کی بحالی پر محنت کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں تنگی اور تنگ نظری کا دین نہیں دیا اس کے بجائے مسلمانوں کو خوشخبری سنانے، لوگوں کو آسانیاں دینے کا حکم دیا جبکہ نفرتوں اور تنگ نظریوں کو مٹانے کی تلقین فرمائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک کے کارکن شرق تا غرب امن کے سفیر بن کر دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کارکنوں کو تلقین کی کہ وہ علم و عمل کا پیکر بن جائیں کیونکہ علم اور عمل سے بڑا اسلحہ کوئی نہیں اس لئے منہاج القرآن کے کارکن اپنے مثبت کردار سے محبت اور امن پھیلائیں۔
( 4 مشاهدة)
حلقة مشعان الجبوري كاملة- الجزء الثالث:
حلقة مشعان الجبوري كاملة- الجزء الثالث
الحلقة القنبلة بين مشعان الجبوري وطارق مطر المسمي نفسه صادق الموسوي على قناة الجزيرة في برنامج الإتجاه المعاكس
( 7 مشاهدة)